Posted inکھیل

آئی سی سی ورلڈ کپ 2027: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے میگا ایونٹ کے لیے 12 وینیوز کا باضابطہ اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2027 کے لیے 12 وینیوز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ میگا ایونٹ جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے لیے جنوبی افریقا کے 8، زمبابوے کے 3 اور نمیبیا کے دارالحکومت ونڈہوک میں واقع ایک اسٹیڈیم کو منتخب […]

Gift this article