Posted inکھیل

ورلڈ کپ 2027: پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے ایک ہی گروپ میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمرشل پارٹنرز اور براڈکاسٹرز پاک بھارت مقابلے کو گروپ مرحلے میں شامل رکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ورلڈ کپ 2027 کا شیڈول کل کیپ ٹاؤن میں جاری کیا […]

Gift this article