اسرائیل کو دھچکا:امریکی ایئرلائنز نے تل ابیب کیلئے پروازیں معطل کردیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ کی پٹی میں اسرائیل فورسزکی وحشیانہ جنگی کارروائیوں کی وجہ سے بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی سے اور گزشتہ برس 7 اکتوبر سے اب تک 40 ہزار سے زائد افراد شہید اور 92,000 زخمی ہونے کے بعد متعدد امریکی ایئر […]
