Posted inکھیل

ایشین گیمز : پاکستان والی بال ٹیم نے بھارت کوشکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

جاپان میں جاری ایشین گیمز کے مینز والی بال کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 3-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان نے پہلا سیٹ 25-19، دوسرا 25-23 جبکہ تیسرا سیٹ 25-18 سے جیت کر میچ اپنے نام کیا۔ ایک گھنٹہ 20 منٹ جاری رہنے والے مقابلے میں […]

Gift this article