اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان اور امریکا کے تعلقات کو خصوصی اور دیرینہ شراکت داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تقریباً آٹھ دہائیوں پر محیط تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوئے […]
