نیوزی لینڈ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایسے افراد کو اپنے ملک میں خوش آمدید کہتے ہیں ، جو ملک میں رہنا چاہتے ہیں اور نیوزی لینڈ میں رہتے ہوئے آن لائن کام سرانجام دے سکیں، جنہیں "ڈیجیٹل خانہ بدوش” کہا جاتا ہے۔ معاشی ترقی کی وزیر نکولا ولس کا کہنا ہے کہ […]
