اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں ترکیہ کی وزارتِ خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے خلاف سخت زبان استعمال کی۔ یہ صورتحال اُس وقت پیدا ہوئی جب ترکیہ […]
