لبنان کے نیا غزہ بننے کی مخالفت کرتے ہیں: فرانسیسی صدر اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے صدر ایمانیول میکرون نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک اس بات کی مخالفت کرتا ہے کہ لبنان کو نیا غزہ بنا دیا جائے۔ یہ بات انھوں نے جمعرات کے روز مونٹریال میں کینیڈا کے وزیر اعظم […]
