Posted inTop News, انڈیا, بین الاقوامی

ووٹر فہرستوں پر تنازع شدت اختیار کرگیا، بھارتی چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق بھارت میں انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کے دوران مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف اپوزیشن کے بڑے احتجاج سے قبل دارالحکومت میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ حکام نے نئی دہلی اور اس کے اطراف میں ہزاروں پولیس اہلکار تعینات کرنے کے ساتھ ٹرانسپورٹ پر پابندیاں […]

Gift this article