Posted inامریکہ, بین الاقوامی

افغان نائب وزیر خارجہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو جراتمند لیڈر قرار دے دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب وزیر خارجہ نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جراتمند لیڈر قرار دے دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق شیر محمد عباس ستانکزئی نے ہفتے کو کابل میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ ٹرمپ ایک جرات مند اور قوت فیصلہ رکھنے والے شخص […]

Gift this article