اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایران-امریکہ کشیدگی اور آبنائے ہرمز بحران کے باعث دبئی کی سیاحت اور ہوٹل انڈسٹری کو بڑا دھچکا پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے خبردار کیا ہے کہ دبئی میں ہوٹلوں […]
