وزیراعظم سے منگولیا کے وزیراعظم کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئے منگولیا کے وزیراعظم او یون اردین لویسنائی نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے تجارت، سیاحت، […]
