Posted inامریکہ, بین الاقوامی

شام کا مستقبل امریکا کے لیے اہم ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ شام کا مستقبل امریکا کے لیے اہم ہے اور وہ شام میں اقتدار کی پرامن منتقلی چاہتا ہے۔ واشنگٹن میں نیوز کانفرنس کے دوران ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی نے کہا کہ امریکا شام میں 1974ء کے امن معاہدے کی حمایت کرتا ہے۔ جان […]

Gift this article