اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔عرب نیوز کے مطابق جنوری میں اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ ان کی اپنے روسی ہم منصب سے پہلی ملاقات ہو گی۔امریکی صدر کا یہ اعلان روسی ہم منصب کے ساتھ تقریباً 90 منٹ دورانیہ […]
