Posted inپاکستان, Top News

حنا جاوید کی موت خودکشی نہیں، راولپنڈی پولیس نے قتل قرار دے دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر  کے مطابق راولپنڈی پولیس نے ڈیجیٹل میڈیا ایگزیکٹو حنا جاوید کی موت کو خودکشی قرار دینے کا تاثر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ 45 سالہ خاتون حنا جاوید کو قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے شوہر اور گھریلو ملازم پولیس ریمانڈ پر ہیں […]

Gift this article