Posted inسائنس اور ٹیکنالوجی, بین الاقوامی

جنوبی کوریا دنیا میں سب سے زیادہ روبوٹ ملازمین رکھنے والا ملک بن گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا صنعتی شعبے میں 10 فی صد سے زیادہ افرادی قوت کو روبوٹ سے بدلنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ ورلڈ روبوٹک 2024 کے سالانہ سروے کے مطابق جنوبی کوریا ہر 10 ہزار ملازمین میں 1102 روبوٹس کو کام پر رکھ کر […]

Gift this article