اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے بدھ کے روز یروشلم کے قریب واقع قلندیہ پناہ گزین کیمپ میں بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کرتے ہوئے کم از کم 20 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا، جبکہ فلسطینی ہلالِ احمر کے مطابق کارروائی کے دوران زخمی ہونے […]
