غزہ:اسرائیلی فورسز کے مغربی کنارے میں حملے سے 16 فلسطینی جانبحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے خدشات کے باوجود صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کرتے ہوئے 2 دنوں میں کم از کم 16 فلسطینیوں کو شہید کردیا، عالمی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ یہ کارروائیاں […]
