Posted inTop News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں 12 ہزار نئے گھروں کی تعمیر کا فیصلہ، 2.3 ارب ڈالر کے منصوبے پر دستخط

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کی توسیع کے لیے 8.5 ارب شیکل مالیت کے ایک بڑے فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت 12 ہزار نئے رہائشی یونٹس تعمیر کیے جائیں گے جبکہ سڑکوں، بنیادی ڈھانچے […]

Gift this article