Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز پر کشیدگی پھر عروج پر، ایران کی نئی کارروائی کی دھمکی، ٹرمپ کا مذاکراتی معاہدہ بڑھانے سے انکار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ کے مستقل خاتمے کے لیے مذاکرات میں تعطل کے بعد فوجی پوزیشن کو مکمل جارحانہ بنانے کی دھمکی دی ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جون میں طے پانے والے عارضی جنگ بندی معاہدے میں توسیع کے امکان […]

Gift this article