اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدے کو مسترد کرنے پر امریکا نے قطر سے حماس قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ رائٹر کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے قطر کو واضح طور پر کہا کہ دوحا میں حماس کی موجودگی مزید قابل قبول […]
