بھارت:لداخ میں خونریز احتجاج، پرتشدد واقعات میں چار نوجوان ہلاک عالمی نشریاتی ادارے "الجزیرہ " کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے شمالی سرحدی خطے لداخ میں بدھ کے روز پرتشدد احتجاج پھوٹ پڑے جس میں کم از کم چار نوجوان ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ مظاہرین نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے […]
