Posted inامریکہ, بین الاقوامی

اسرائیل لبنان تنازع ختم کرنے کا وقت آگیا،ڈونلڈ ٹرمپ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازع کو ختم کیا جائے۔ مشی گن میں عرب امریکن کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ اور امریکا میں ایسے لوگ ہیں جو اپنا کام نہیں کررہے۔ دوسری جانب […]

Gift this article