اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو کسی بھی قسم کی مالی یا معاشی مدد فراہم کرنے والے ممالک کو سنگین نتائج سے خبردار کرتے ہوئے ’بے مثال معاشی جنگ اور تنہائی‘ کی دھمکی دے دی ہے۔ ٹرمپ کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا […]
