اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) واشنگٹن میں مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے تصادم کے بعد تفتیش کاروں کو طیارے کےدونوں بلیک باکس مل گئے۔ امریکی حکام کے مطابق حادثے میں 67 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ امدادی ٹیموں نے 40 سے زائد لاشیں نکال لی ہیں۔ نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ (NTSB) کا کہنا ہے […]
