Posted inپاکستان

مردان:سیکیورٹی فورسز اورسی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک

مردان:سیکیورٹی فورسز اورسی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں سیکیورٹی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق […]

Gift this article