محکمہ موسمیات کے فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کی تازہ رپورٹ کے مطابق دریائے راوی، چناب اور ستلج میں سیلابی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ 4 ستمبرکو جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں قادرآباد، خانکی اور چنیوٹ کے مقامات پر بہت اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں پانی کا بہاؤ پانچ […]
