اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوم برگ کی خبر کے مطابق ایران کے ساتھ جاری عسکری کشیدگی کے تناظر میں دپارٹمنٹ آف سٹیٹ نے مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر علاقہ چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ سیکیورٹی اپ ڈیٹ میں سنگین حفاظتی خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے شہریوں سے کہا […]
