اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی پابندیوں سے پاکستان کا دفاع اور دفاعی فیصلے متاثر نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے خطے میں جوہری ٹیکنالوجی کی دوڑ کا آغاز بھارت نے کیا تھا جس کیخلاف سپر […]
