اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے نئے سال کے موقع پر قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد پیش کی ہے اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]
