اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اتوار کو سعودی دارالحکومت ریاض میں شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ایک مالیاتی مرکز پر دو بیلسٹک میزائل داغے، تاہم سعودی حکام کی جانب سے اس دعوے کی […]
