Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

ٹرمپ کا غیر قانونی تارکین وطن کے لیے گوانتاناموبے میں نیا حراستی مرکز بنانے کا اعلان

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ گوانتانامو بے میں ایک نیا امیگریشن حراستی مرکز بنایا جائے گا، جہاں 30,000 غیر قانونی تارکین وطن کو رکھنے کی گنجائش ہوگی۔ ٹرمپ کے مطابق، یہ حراستی مرکز ان "غیر قانونی مجرموں” کے لیے ہوگا، جو "امریکی عوام کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ […]

Gift this article