Posted inامریکہ, بین الاقوامی

لندن میں مسلم مخالف گرافٹی واقعات میں اضافہ، پولیس کی تحقیقات جاری

لندن میں اس ماہ مختلف مقامات پر مسلم مخالف گرافٹی کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ ان میں مساجد، کمیونٹی سینٹرز اور ایک پرائمری اسکول شامل ہیں۔ میٹروپولیٹن پولیس نے ان واقعات کو نفرت انگیز جرائم قرار دیا ہے اور انہیں ” تشویشناک ” قرار دیتے ہوئے ان واقعات کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا […]

Gift this article