Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو دھمکی، میرے قتل کی کوشش ہوئی تو ایک ہزار میزائل داغ دیے جائیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون  کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت فوجی انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایرانی حکومت نے ان کے قتل یا قتل کی کوشش کی تو امریکا فوری طور پر ایران پر ایک ہزار میزائل داغ دے گا، جبکہ اس کے بعد مزید […]

Gift this article