لبنان پر اسرائیلی بمباری کا بد ترین دن، 90530 لبنانی نقل مکانی کر گئے: اقوام متحدہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی پیر کے روز سے شروع ہونے والی بمباری کے نتیجے میں اب تک 90000 لبنانی شہری اپنے گھروں کو چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہو […]
