Posted inTop News, پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا گھروں میں گاڑیاں دھونے پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں پر دس ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر درخواستوں پر اسموگ کے تدارک سے متعلق سماعت کی، ممبر جوڈیشل کمیشن حنا جیلانی نے زیر زمین پانی کی سطح […]

Gift this article