اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے لاطینی امریکا کے تین ممالک کے دورے کا آغاز کردیا ہے، جس کا مقصد خطے میں امریکا کے حامی رہنماؤں کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنا اور واشنگٹن کے اثرورسوخ کو مزید مستحکم کرنا ہے۔ روبیو […]
