اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے 5 جون کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2026-27 پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے جبکہ سینیٹ […]
