Posted inپاکستان

امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی میں قرارداد کی تحریک رکن اسمبلی شائستہ پرویز ملک نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایوان، امریکی ایوان […]

Gift this article