Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, پاکستان

126 ملین ڈالر کے فراڈ کا الزام، امریکا نے پاکستانی شہری کی گرفتاری پر ایک لاکھ ڈالر انعام مقرر کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکی حکام نے پاکستان کے ضلع خانیوال سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ شہری فہیم اکرم کو مبینہ طور پر جعلی امریکی پوسٹل لیبلز فروخت کرنے کے الزام میں مطلوب قرار دیتے ہوئے اس کی گرفتاری اور سزا کی راہ ہموار […]

Gift this article