Posted inمشرق وسطیٰ

فرانس اور سعودی عرب کا فلسطینی ریاست کےلیے مشترکہ کانفرنس بلانے پراتفاق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے مشترکہ کانفرنس بلانے پر متفق ہو گئے ہیں۔ ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کے بعد فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ ممکنہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے جون میں کانفرنس بلائی جائے گی […]

Gift this article