اسرائیل حماس کو ختم نہیں کر سکتا : امریکی حکام اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حکام اس امر کا پوری طرح یقین رکھتے ہیں کہ اسرائیل کی غزہ پر مسلسل بمباری عام فلسطینیوں کی ہلاکتوں میں اضافے کا باعث تو بن سکتی ہے مگر حماس کا خاتمہ اسرائیلی فوج سے ممکن نہیں ہے۔ اس سلسلے […]
