اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے علاقے خورفکّان پورٹ پر پیش آنے والے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جہاں میزائل کو فضا میں تباہ کیے جانے کے بعد گرنے والے ملبے سے تین پاکستانی شہری زخمی ہو گئے۔ وزیرِاعظم نے […]
