Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے بڑی کارروائی، 4 کروڑ 84 لاکھ تارکین وطن افراد کے ریکارڈ کی چھان بین

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ امریکا میں 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ووٹر رجسٹریشن ریکارڈ کی جانچ تیز کر دی ہے۔ وفاقی حکام امیگریشن ڈیٹا بیس، تفتیشی اداروں اور بڑے پیمانے پر ڈیٹا تجزیے کے […]

Gift this article