اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے رابطہ کیا گیا ہے اور وہ ممکنہ معاہدے کے لیے آمادہ ہے، تاہم اسی دوران امریکہ نے آبنائے ہرمز میں بحری ناکہ بندی نافذ کر دی ہے، جس پر عالمی سطح پر اختلافات […]
