اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر وی پی اینز کے ذریعےغیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع پی ٹی اے کے مطابق شہری وی پی اینز کے ذریعے پابندیوں کو بائی پاس کرتے ہیں، پابندیوں کو بائی پاس کرکے فحش مواد تک رسائی […]
