ٹرمپ کا غزہ پلان نافذ کرنا مشکل، مسلم ممالک پسپائی اختیار کرنے لگے،ایڈ یٹوریل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز اپنے ایڈ یٹوریل میں لکھتا ہے کہ شرم الشیخ غزہ سمٹ — جو اکتوبر میں ہوا —مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام کے دعووں سے فضا گونج رہی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو بہت سے حلقوں […]
