امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد وسیع پیمانے پر تبدیلیاں کریں گے جن میں پیدائشی امریکی شہریت کا خاتمہ بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق نو منتخب امریکی صدر نے این بی سی کے پروگرام ’میٹ دی […]
