اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کہتے ہیں کہ اللہ کے بعد انہیں شریف خاندان پربھروسہ ہے۔ عمر اکمل نے اہلیہ سمیت نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں میزبان نے ان سے مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے سوال […]
