پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی قومی ٹیم کے کپتان عماد بٹ پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہاکی کی بحالی اور فروغ کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات شروع کر دیے […]
